خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ،قبائلی اضلاع کیلئے 919 ارب روپےمختص

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کا مالی سال 2021،22 کا بجٹ پیش کردیا گیا، بیواوَں کی پنشن میں 100 فیصد اضافے کا اعلان ، مزدورں کی کم ازکم ماہانہ اجرت 21 ہزار روپے مقرر کردی گئی، خصوصی مراعات نہ لینے والے سرکاری … Continue reading خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ،قبائلی اضلاع کیلئے 919 ارب روپےمختص